موش نژاد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چوہے کی نسل کا؛ (مجازاً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چوہے کی نسل کا؛ (مجازاً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل)۔